ہانگ کانگ (جیوڈیسک) چینی حکومت کی ہانگ کانگ کے انتخابات میں مداخلت کے خلاف اوکیوپائی سینٹرل مہم کی پسپائی کے بعد شہر کے مرکزی علاقے میں مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں اور خیمے ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ پولیس کمشنر چونگ تک کیونگ نے کہا کہ دو ماہ سے زائد عرصے سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں اور خیموں سے معمولات زندگی میں رخنہ پڑتا ہے۔
انہوں نے رکاوٹیں ہٹانے کے لئے بنائے گئے منصوبے کی تفصیلات بتائیں۔