دو نا معلوم ڈاکو رشید احمد سے موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار ہو گئے

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو نا معلوم ڈاکو رشید احمد سے موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق رشید احمد اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل نمبری LEZ6831 پر چھٹیانوالہ ست قادی ونڈ کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں دو نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔