ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں تعینات عوامی حلقوں کا سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کا خیر مقدم

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر گل نثار اور بے ہوشی کے سپیشلسٹ ڈاکٹر محبوب احمد چوہدری ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں تعینات عوامی حلقوں کا سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کا خیر مقدم اور مزید سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈا ئر یکٹر جنرل ہیلتھ آزادکشمیر نے ای این ٹی سپیشلسٹ ڈا کٹر گل نثار اور بے ہوشی کے سپیشلسٹ ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدری کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں تعینا ت کر دیا ہے۔

بھمبر کے عوامی حلقے کا فی عر صہ سے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر سپیشلسٹ ڈا کٹرز کی تعینا تی کا مطا لبہ کر رہے تھے جس پر گزشتہ روز ڈائر یکٹر جنر ل ہیلتھ نے 2 سپیشلسٹ ڈاکٹرز کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں تعینا ت کر دیا ہے سپیشلسٹ ڈا کٹرز کی تعینا تی کا عوامی حلقو ں نے خیر مقدم کیا اور ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں مز ید سپیشلسٹ ڈا کٹرز کی کمی کو جلد ازجلد پو را کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔۔