روڑ ہسپتال میں مریضوں کو پرائیویٹ اداروں سے زیادہ توجہ اور سہولیات ملے گی
Posted on January 1, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : کروڑ ہسپتال میں مریضوں کو پرائیویٹ اداروں سے زیادہ توجہ اور سہولیات ملے گی ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی۔ ایمرجنسی اور داخل مریضوں کیلئے ادویات موجود ہیں اور ان کو باہر سے کوئی دوا نہیں منگوانا پڑے گی۔
صفائی ، بیڈ سیٹس اور تمام نظام رابطہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے صحافیاوں اور شہریوں سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کو پرائیویٹ اداروں سے زیادہ سہولیات کے ساتھ خصوصی توجہ ملے گی۔
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا بخوبی ادراک اور ان کے علاقہ کے لوگوں کو مزید سہولیات دی جائیں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com