لیہ (ایم آر ملک) ضلع لیہ میں خواتین کو بہبود آبادی کی سہولیات فراہم کر نے کے لئے تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتالوں پر سرجری کیمپ لگانے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
کیمپ 25جو ن تک لگا ئے جا ئیں گے یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہحماددلا ور نے بتا ئی۔حما د دلاور نے بتا یا کہ 16جو ن کو ٹی ایچ کیو کو ٹ سلطا ن ، 19جو ن کو ٹی ایچ کیو چوک اعظم ، 20جو ن کو ٹی ایچ کیو چوبا رہ اور25جو ن کو ٹی ایچ کیو فتح پور میں بہبود آبا دی کے سرجری کیمپ لگا ئے جا ئیں گے۔