گھر سے 92 کپی شراب رائفل برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

Arrested

Arrested

ہری پور ( جیوڈیسک) پولیس نے ملزم عامر شاہ ولد سید شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور 92 کپی شراب سمیت بارہ بور رائفل برآمد کر لی۔ کے پرچہ درج کر لیا۔