تھانہ گلیانہ کے نواحی گاوں نوتھیہ کے قریب ڈکیتی کی واردات

Malka

Malka

ملكه (محمد نواز مغل) تھانہ گلیانہ کے نواحی گاوں نوتھیہ کے قریب ڈکیتی کی واردات,محمد قاسم ,انکے اہلخانہ سےگن پوائنٹ پر 50 ہزار نقد رقم.زیورات اور موبائل وغیرہ لوٹ لئے پولیس لمبی تان کے سو گئی۔

تھانه گلیانه كی حدود میں دن دیهاڑے ڈكیتی ملكه كے رهائشی محمد قاسم ولد محمد حنیف جو كه اپنی والده اور بیوی كے همراه فوتیگی پر جا رهے تھے كه نوتھیه پل كے قریب دو نامعلوم افراد جو كه پیچھے سے موٹرسائیكل پر تھے جنهوں نے پیسٹل نكال كر گن پوائنٹ پر. موبائل فون نقدی اور زیورات چھین كر فرار هوگے جب كه پولیس موقع پر پهنچی اور كوئی كاروائی كی جب میڈیا كے نمائندوں نے پولیس سے پوچھا تو پولیس كا كهنا تھا كه ابھی تك كوئی اطلاع نهی جب اطلاع آئے گی تو بتاء دے گئے یاد رهے كه تھانه گلیانه كی حدودمیں آگے بھی ڈكیتی كی واردات هو چكی هے جب كه پولیس عفلت كی نیند سو رهے كوئی كاروئی نهی كر رهے واقع كی اطلاع ملتے هی ماسٹر افتحار احمد كونسلر ملك اشفاق چیئرمین غلام حیدر موقع پر پهنچ گئے۔