حب: اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی

Hub

Hub

حب (جیوڈیسک) اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گوادر سے کراچی جانےوالی کوچ اور ماڑہ کےقریب الٹ گئی، حادثے میں 35 مسافر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔