مومند ایجنسی : مرکزی مہمند پریس کلب غلنئی میں انسانی حقوق کی تعلیم کے فروغ اور فرد واحد کے اختیارات کے حوالے سے دو روزہ و رتربیتی کشاپ شروع ۔تربیت کا اہتمام HRCP ،مہمند ایجنسی نے کیا۔تربیت اج 14 مئی کو بھی جاری رہے گا۔تربیتی ورکشاپ میں مقامی صحافیوں ،سوشل ورکرز، اساتذہ اور طلباء نے بھی شرکت کی۔
مرکزی مومندپریس کلب میں انسانی حقوق کی تعلیم اور ان کو فروغ دینے کیلئے عالمی اور ریاستی قوانین اور پالیسیوں کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو ہوئی اور فرد واحد کے اختیارات میں تمام قسم قوانین ہونگے اور انتہاپسندیکے اضافہ میں کونسے عوامل کارفرماہیںتربیتی ورکشاپ کے پہلے روز انسانی حقوق کے فروغ میں شعر و ادب کی کتنی موثراہمیت ہے۔
HRCP مہمند ایجنسی کے کوارڈینیٹر مکمل خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کعاشرہ انسانی حقوق کے حوالے سے اگاہی حاصل کریں اور معاشرہ سے جوڑے تمام طبقات تک ہمارا پیغام پہنچ سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج 14 مئی 2016 کو بھی یہ تربیتی ورکشاپ جاری رہے گا۔اور مزید اہم مسائل پر نشست ہونگے۔شرکاء نے تربیتی ورکشاپ کو بہت معلوماتی اور اہم قرار دیا۔