برطانیہ (جیوڈیسک) لموگن کا رخ برطانیہ کے علاقے ڈیون کی جانب تھا اور اس کی رفتار سو کلو میٹر فی گھنٹی سے زیادہ تھی۔ طوفان کے باعث سمندری میں لہریں بھی اٹھیں اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہو ئی۔
لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے .سب سے زیادہ نقصان برسٹل میں ہوا جہاں ایک رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا۔اے تھرٹی ہائی وے پر ایک لاری الٹ جانے کے باعث ہائے وے کو بند کرنا پڑا۔
علاقے میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم رہا جبکہ کئی مضبوط درخت جڑو ں سے اکھڑ گئے۔