شوہر کی بیروزگاری سے تنگ خاتون کا اقدام خود کشی

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) گھر والوں کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چک 188 شمالی کی تسلیم اختر زوجہ ظفر اقبال نے گزشتہ روز زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت بگڑ گئی۔