حیدر آباد : حسین آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر 2 بم دھماکے

Hyderabad

Hyderabad

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے حسین آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر 2 بم دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔