حیدرآباد میں ریلوے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی ایمان داری

Amount

Amount

حیدرآباد(جیوڈیسک) ریلوے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل نے ایمانداری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے رقم سے بھرا بیگ ملنے پر ریلوے کے مال خانے میں جمع کرادیا۔

حیدرآباد میں ریلوے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل نے ایمانداری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے رقم سے بھرا بیگ ملنے پر ریلوے کے مال خانے میں جمع کرادیا۔

قائم مقام ایس ایچ او ریلوے پولیس حیدرآباد ہیڈ کانسٹیبل رمضان کو بیگ ملا تھا جس میں رقم تھی اس نے بیگ ریلوے پولیس کو جمع کرادیا ہے رقم کو عدالت میں پیش کیاجائے گا۔