ممبئی(جیوڈیسک) آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سری نواسن کے داماد کومیاپن گروناتھ کو گرفتار کر لیا گیا۔آج عدالت میں پیش کیا جائے گاجبکہ اداکار دندو دارا سنگھ کو ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
دوسری طرف اسپاٹ فکسنگ کیس میں داماد کی گرفتاری کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے بھی اپنے صدر ای سری نواسن سے استعفے دینے کا مطالبہ کردیا۔