آئی اے ایف کے زیر اہتمام مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائیگا
Posted on December 16, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن( انٹر نیشنل مائیگر ینٹس ڈے) کل (بدھ کو) منایا جائے گا اس موقع پر انٹرنیشنل ارائیں فورم صوبائی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، مذاکروں اور دیگر پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا۔
جس میں مختلف ناگزیر وجوہات، ناگہا نی حالات کے باعث ترک سکونت کرنے والوں کے مسائل، ان کی پریشانیوں کے ازالہ ،ہجرت کی صورت میں انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر معالات پر تفصیلی اظہار خیال کیا جائے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com