آئی سی سی پاک بھارت سیریز کروانے میں کردار ادا کرے۔ شہریار خان
Posted on July 13, 2016 By Majid Khan کھیل
Shahryar Khan
لندن (جیوڈیسک) شہریار خان نے لارڈز میں ایم سی سی ورلڈ کرکٹ اکیڈمی سے خطاب کیا۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کا نقصان ہو رہا ہے۔
ہوم سیریز یو اے ای میں کھیلنے پر اخراجات زیادہ ہوتے ہیں، بین الاقوامی مقابلے نہ ہونے سے پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں دشواری کا سامنا ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاک بھارت سیریز کیلئے آئی سی سی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com