برف کی شہزادی اپنی گمشدہ بہن کی تلاش میں نکل پڑی

Fruzn

Fruzn

لاس اینجلس (جیوڈیسک) برف کی شہزادی اپنی گمشدہ بہن کی تلاش میں پر خطر راہوں پر نکل پڑی، ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم فروزن کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

ایڈونچر فلم کی کہانی برف کی شہزادی کے گرد گھومتی ہے، جو ایک لڑکے مدد سے اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں نکلی ہے۔ سفر کے دوران شہزادی اور اسکے دوست کو دلچسپ واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فروزن کی ہدایتکاری جینیفر لی اور کرس بک نے کی ہے، فلم ستائیس نومبر کو ریلیز ہو گی۔