عقائدی اتحاد بہت ہی کھوکھلی چیز ہو گا اگر جیسا ایک کرے گا ویسا ہی دوسرا بھی کرے گا۔ آفتاب محبوب

Marriage

Marriage

کراچی : عقائدی اتحاد بہت ہی کھوکھلی چیز ہو گا اگر وہ صرف اس بات پر منحصر ہو کہ جیسا ایک کرے گا ویسا ہی دوسرا بھی کرے گا۔ کیا شوہر کی وفاداری بیوی کی وفاداری سے مشروط ہے۔

کیا عورت بدچلنی اختیار کر سکتی ہے اگر اس کا شوہر بد چلن ہو؟ ازدواج ایک بہت ہی ادنی چیز ہو جاے گی اگر اس معاہدہ کے فریقین اپنے طرز عمل کو صرف ایک دوسرے کا بدلہ قرار دیں۔ اتحاد بھی ازدواج کی طرح مقدس ہے۔