آئیسکو یونین کے زیراہتمام بروز جمعہ صبح 10:30 بجے آئیسکو ہیڈ میں یوم شہداء آئیسکو منایا جائے گا

Day Martyrs Tribute

Day Martyrs Tribute

کراچی: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام 23 مئی 2014 بروز جمعہ صبح 10:30 بجے آئیسکو ہیڈ میں یوم شہداء آئیسکو منایا جائے گا۔

جس میں NLF کے صدر شمس الرحمن سواتی، لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے صدر محمد عاشق خان اور ریجن بھر سے آئیسکو کے ہزاروں محنت کش شریک ہوں گے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنے ادارہ کے رپورٹر اور کیمرہ مین کو کوریج کے لیے بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔