افطارکے وقت فلسطینی مسلمانوں کیلئے دعا کی جائے، مفتی نعیم

Mufti Naeem

Mufti Naeem

کراچی (جیوڈیسک) و قربانی کاد رس دیتاہے ، افطاری اور سحری کے اوقات میں فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت اور اسرائیل کی بربادی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتفاق کی طاقت اور اﷲ کی مدد سے اسرائیل نیست ونابود ہو گا، ہر مسلمان رمضان کو اپنا آخری رمضان سمجھ کر عبادت کرے۔ مفتی محمد نعیم نے مزید کہا کہ فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائوں کی ضرورت ہے۔