سلمان تاثیر کی برسی پر حملہ کرنیوالوں کی ضمانت خارج

Salman Taseer

Salman Taseer

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب منانے والوں پر حملہ کرنے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار فرقان علی، عدیل، وزیر علی اور افتخار علی کی جانب سے دائر ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔