آئی ایم سی کی درخواستوں کی سماعت کیلئے خصوصی بنچ تشکیل

IMC Applications Constituted– Breaking News – Geo.tv

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے آئی ایم سی کی درخواستوں کی سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 2 جون کو درخواستوں کی سماعت کرے گا۔