بہتر مارکیٹنگ نہ ہونے کے سبب مچھلی کی برآمدات نہ بڑھائی جا سکی

Fish

Fish

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک آبی مصنوعات کی برآمدات اٹھاسی ہزار ٹن رہی جس سے ملک کو بائیس کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔

ماہرین کے مطابق بہتر مارکیٹنگ کے سبب یورپی یونین کو مچھلی کی برآمدات بڑھائی جا سکتی ہے۔