ملکہ (نمائندہ خصوصی) عمران فاضل اعوان آف ملکہ شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی انگلینڈ میں مقیم سماجی شخصیت محمد انور اعوان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ شادی کی پروقار تقریب عثمانیہ ریسٹورینٹ کھاریاں میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں فیملی ممبران اور دوست احباب نے شرکت کی ۔ جن میں نمایاں طور پر حاجی ملک محمد اقبال اعوان چیئرمین یونین کونسل ملکہ ، ڈاکٹر نثار احمد ملک ، ملک خورشید اعوان ، محمد انور اعوان یو کے ، ملک اختر زاہد اعوان یو کے ، محمد فاضل اعوان ، حاجی منیر صادق اعوان سعودیہ، افتخار ا حمد اعوان ، ملک اویس ،خرم افضال اعوان فرانس ، طاہر اقبال اعوان فرانس ، قد یر خادم ، سمیع اللہ بٹ ، عمر فاروق اعوان ، عامر فیاض اعوان ، حافظ حامد اکرم اعوان ، حسن منیر اعوان ، محسن ضیا ء اعوان ، قاسم خورشید اعوان ، اعجاز فاضل اعوان ، حافظ مستنصر خادم سنی ، ملک ساجد ، ملک افنان شفقت شامل تھے۔