این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے، 30 سال پہلے ملک کی ساری تحریکیں کراچی سے جنم لیتی تھی، اب اسے محدود کر دیا گیا ہے، رینجرز پولنگ والے دن خوف کی فضا بننے نہ دیں، یقینی بنائیں کہ لوگ آزادانہ ووٹ ڈال سکیں، جماعت اسلامی سے بات چیت ہوئی لیکن لگتا ہے وہ بھی میچ کھیلنا چاہتے ہیں، تو ٹھیک ہے، عمران خان۔