عمران خان کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، نجکاری معاملے پر پی آئی اے ملازمین کو مطمئن نہیں کیا گیا، پی آئی اے ملازمین کو معاملے پر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، عوام پر گولیاں برسانا حکمرانوں کی پرانی عادت ہے، کراچی میں ماڈل ٹائون کی تاریخ دہرائی گئی ہے، عمران خان۔