عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا، پوری قوم آپ کی جرات اور آمر کے سامنے ڈٹ جانے کی معترف ہے، جواب کا متن، پوری قوم آپ کو فوجی آمر کے سامنے ڈٹ جانے پر سلام پیش کرتی ہے، عمران خان سے الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی، امید ہے افتخار محمد چوہدری درگزر کر دیں گے، جواب۔