لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔
یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علما نے قادیانی لابی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد فتوی دیا۔ اب معاملہ جے یو آئی کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مولانا سیعد احمد عثمانی کے نام سے جعلی فتوی سامنے لائے۔ مولانا سیعد احمد عثمانی کا 2010 میں انتقال کر چکے ہیں۔