عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے: شازیہ خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی آرگنائزر شازیہ خان نے کہا ہے کہ مایوسیوں اور بدحواسیوں کے شکار عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے۔ اصل مسئلہ دھاندلی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے رہنما ملک کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ پاکستان بنا دیا ہے۔میڈایا ورلڈ لائن کے مطابق گذشتہ روز ”یوم تکبیر کے حوالے سے90شاہراہ پر کاٹے گئے کیک کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں ایٹم بنانے میں محسن پاکستان اور ان کی ٹیم کا کردار ہے وہاں میاں نواز سریف کے عالمی دباؤ کے باوجود دھماکے کرکے ائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنت و جہنم کامشاہدہ کروایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نماز پنجگانہ معراج النبی کا وہ عظیم تحفہ ہے جو مومنوں کی معراج ہے اور اسی شب آپۖ کو تمام انبیاء علیہ السلام کی امامت کا بھی شرف حاصل ہوا۔محفل سے ضلعی چیئرمین پاکستان مشائخ علماء کونسل نارووال علامہ غلام غوث نقشبندی ،صاحبزادہ ڈاکٹر محمد آصف گیلانی ،صاحبزادہ سید عاصم گیلانی،علامہ توقیر الحسن اشرفی القادری ،علامہ مولانا محمد ظفر اقبال نعیمی پسروری ،اختر حسین شکرگڑھی، محمد زاہد قادری ،محمد عثمان قادری و دیگر نے بھی خطاب اور ہدیہ نعت بحضور سرور کونین پیش کی۔