لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، انہوںنے کہا کہ عمران خان نے ٹیکنوکریٹ کی حکومت کا مطالبہ کر کے سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہ نماؤں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔
وہ لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے، تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے عوام عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔