لاہور (جیوڈیسک) تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کا عوامی تحرےک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹےلی فونک رابطہ ہوا ہے دونوں قائدےن نے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
عوامی تحرےک کے ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ سوموار کے روز عمران خان نے طاہر القادری سے رابط کر کے انکو کامےاب استقبال پر نہ صرف مبارکباد دی ہے بلکہ دونوں رہنماﺅں کی ملک کی موجودہ سےاسی صورت حال اور آئندہ کی حکمت عملی کے بارے مےں مشاورت کی ہے اور فےصلہ کےا ہے کہ دونوں قائدےن ملاقات مےں آئندہ احتجاج پالےسی کو طے کر ےنگے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں قائدےن مےں آئندہ چند روز مےں باقاعدہ ملاقات ہو گی۔