عمران اور قادری چند افراد کے ذریعے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، آزاد ناصر

Imran, Qadri

Imran, Qadri

جھنگ (جیوڈیسک) عوام کوڈھال بنا کر اقتدار حاصل کرنے کا خواب کبھی پورانہیں ہو سکتا۔ اقتدار کے لئے انہیں عوامی مینڈیٹ حاصل کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے عام انتخابات میں ن لیگ کو مینڈیٹ دیا جو مخالفین سے برداشت نہیں ہورہا اسی لئے وہ حکومت کی مخالفت کرر ہے ہیں۔