عمران سلفی کے تایا زاد بھائی محمد شفیق کا کمسن بیٹا وفات پا گیا

M Imran Salfi

M Imran Salfi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عمران سلفی کے تایا زاد بھائی محمد شفیق کا کمسن بیٹاوفات پا گیا، نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کا اظہار افسوس، تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی کے تایا زاد بھائی محمد شفیق بھٹی کا کمسن بیٹا وفات پا گیا، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سرہالی کلاں میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، پریس کلب مصطفی آباد کے عہدیداران و سیاسی و سماجی جاعتو ں کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے مغفرت کی دعا کی،