ممبئی (جیوڈیسک) با لی وڈ کو راک اسٹار،جب وی میٹ ،’’لو آج کل‘‘ اور’’تماشہ‘‘ جیسی کا میاب فلمیں دینے والے ہدایت کار امتیاز علی نے اپنی نئی فلم کیلئے رنبیر کپور کے ساتھ عالیہ بھٹ کو کا سٹ کر لیا ہے۔
رنبیر کپور کے مدِ مقابل اکثر فلمو ں میں کترینہ کیف یا دپیکا پڈوکو ن ہی نظر آتی ہیں تاہم اس با ر قرعہ فال عالیہ بھٹ کے نا م کا نکلا ہے۔
سال 2015 ءمیں ر نبیر کپور کو ئی خاص دھما کے دار فلم تو نہ دے سکے لیکن امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں وہ اپنے مداحوں کو ما یوس نہیں کریں گے۔