مقبوضہ کشمیر کے الیکشن میں ممکنہ اتحاد، کشمیری رہنما سجاد لون کی مودی سے ملاقات

Sajjad Lone

Sajjad Lone

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق حریت رہنما او رپیپلز کانفرنس کے رہنما سجاد لون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں مقبوضہ کشمیر میں آئندہ الیکشن میں لون بی جے پی کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں لون بی جے پی رہنما رام ماریو سے بھی مل چکے ہیں۔