سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا،ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ، تین لاشوں کے سر اور گردن پر تیز دھار آلے کے وار کے نشانات ہیں، دو مردوں اور ایک خاتون کے سر اور چہرے پر گہرے کٹ لگے ہوئے ہیں، 43 لاشوں میں سے 18 کے سر یا چہرے پر ایک ایک گولی ماری گئی، پولیس سرجن۔