سانحہ پشاور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ چوہدری غضنفر جمشید

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سانحہ پشاور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ر ہنما چوہدری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ بے گنا ہ پھو ل جیسے بچو ں کو شہید کر نے و الو ں سر عا م پھا نسی دی جا ئے۔

ان دہشت گر دو ں کا کو ئی دین ایما ن نہیں انہو ں نے جس طر ح معصو م بچو ں کو نشا نہ بنا یا وہ بہت ہی سفا کا نہ اقدا م ہے ۔ انہو ں مز ید کہا کہ ہم غم کی اس گھڑ ی میں شہید ہو نے وا لے ٹیچر ز اور بچو ں کے لو ا حقین میں غم کے بر ابر کے شر یک ہیں۔

Malka Protest

Malka Protest