سانحہ واہگہ بارڈر، لاہور میں شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

Candles

Candles

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ واہگہ بارڈر کی سفاکیت کی مذمت اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سول سوسائٹی نے لاہور میں چیئرنگ کراس پر شمیں روشن کیں۔ پیس فار لائف ویلفیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں شرکاء کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ بارڈر کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

شرپسند عناصر ملک کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر پاکستانی قوم انکے ناپاک عزائم کو ناکام بنائے گی۔