یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ

Basketball tournament

Basketball tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پر وگرام کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 13 اگست کو 8:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہو گا۔

جبکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی آخری تاریخ 10 اگست ہے ٹورنامنٹ کے ڈراز 11 اگست کو 8:00 بجے شب ٹیموں کے نمائیندوں کی موجود گی میں نکالے جائینگے ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہش مند ٹیموں کو ہدایت کی ہے وہ اپنی شرکت کی تصدیق ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین کو کرا دیں۔

جاری کردہ
میڈیا کوآرڈینٹئر
03003541517