کراچی : یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ زیر اہتمام پاکستان ویلفیر ایسوسی ایشن تعاون محکمہ کھیل حکومت سند ھ آرام باغ باسکٹ بال نشتر کلب نے عسکری کلب کو 46-38 پوائیٹس سے ہارا دیا۔
نشتر کلب کی جانب سے طلحہ امجد نے 21 شبرحسین نے 18 اور وارن نے 4 پوائنٹس اسکور کئے جبکہ عسکری کلب کی جانب سے آنس نے 13 اسد نے 12 اور محمداحمدنے 8 پوائنٹس اسکور کئے طارق حسین، ممتاز احمد، نزاکت علی نے ریفری کے فرائض سر انجام دیے ٹورنامنٹس میں اتوار کو تین میچ کھیلے جانئنگے جبکہ پیر کو آرام کا وقفہ ہوگا منگل کو لیگ کے آخری دومیچ کھیلے جائنگے۔