یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ

Basketball Tournament

Basketball Tournament

کراچی : یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ زیر اہتمام پاکستان ویلفیر ایسوسی ایشن تعاون محکمہ کھیل حکومت سندھ آرام باغ باسکٹ بال میں تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

پہلے میچ میں گلشن کلب نے کراچی کولڈیس کو 49-34 سے ہارادیا ونر ٹیم کی جانب سے طلال نے 16 فرحان نے 14 کاشف نے 9 رنر ٹیم کی طرف سے تفسیر نے 11 یازیب نے 9 پوائنٹس اسکور کئے دوسرے میچ میں بہادر کلب نے آرام باغ کو 46-44 سے ہارا دیا۔

ونر ٹیم عمان الفیاض نے 16 فاروق نے 11 ریاض احمد6 رنر ٹیم کے اسد امام نے 11 وجہی نے 10 دنیا ل نے 9 تیسرے میچ میں گلاب جمنی نے چسٹرکلب کو 33-30 سے ہارا دیا عمار نے 16 اجلال نے 7 سمی نے 7 رنر ٹیم کی جانب سے طلحہ امجد نے 11 شبرحسین نے 9 اور ہارون نے 8 پوائنٹس اسکور کئے۔

سیکریٹری اطلاعات و نشریات
03003541517
03082220321