ہنڈرڈ انڈیکس 69 پوائنٹ اضافے سے 28786 پر بند
Posted on April 24, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک روز کی مندی کے بعد تیزی پر بند ہوئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں انہتر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار سات سو چھیاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھبیس کروڑ اکیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com