بھارت : بنگلور میں بم دھماکے کے بعد مختلف شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ

New Delhi Security

New Delhi Security

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر بنگلور میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد کئی شہروں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

دھماکے کے بعد پونے، ممبئی اور دار الحکومت دلی میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی گی۔ دھماکے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے تھے۔

پولیس کے مطابق مزید کئی شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ موجود ہے۔