نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الٰہ آباد میں ایک عمارت کا ایک حصہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے پانچوں مزدور تھے جو ایک سڑک کی تعمیر میں حصہ لے رہے تھے۔
نے سڑک کے ایک جانب چھوٹی عمارت تعمیر کر رکھی تھی جسکے نیچے وہ رہتے اور سوتے تھے۔ گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش کی وجہ سے عمارت کا ایک حصہ مزدوروں پر اس وقت گرا جب وہ اسکے نیچے سو رہے تھے۔