بھارت میں ڈاکٹر جوڑے نے غریبوں کیلئے ہسپتال بنا دیا

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں ایک ڈاکٹر جوڑے نے نجی شعبے کی منافع بخش ملازمتیں چھوڑ کر غریبوں کے مناسب داموں پر علاج معالجے کی سہولت کیلئے ایک ہسپتال کر دیا ہے۔

سرجن اتل ورما اور امراض چشم کی ماہر جیاشری شیکھر کا کہنا ہے کہ انہوں غریبوں کی خدمت کیلئے ایسا کیا ہے۔

بہتر طبی سہولیات اسوقت تک حاصل نہیں کی جا سکتیں جب تک آپ کے پاس پیسے نہ ہوں۔