بھارت : سابق وزیر مستانگ سنہا کو فنڈ سکینڈل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

Kolkata

Kolkata

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارت کے سابق مرکزی وزیر مستانگ سنہا کو فنڈ سکینڈل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی سی بی آئی نے سابق مرکزی وزیر مستانگ سنہا کو سرادھا چٹ فنڈ سکینڈل میں خورد برد، مجرمانہ سازش، دھوکہ دہی، پولیس اور بیورو کریسی کو ڈرانے دھمکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔