بھارت میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 12 زخمی

India

India

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست راجھستان میں گیس ٹینکر پھٹنے کے بعد لگنے والی آگ اور دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

راجھستان میں بیل پور کے قریب ہائی وے پر گیس ٹینکر اچانک پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 12 جھلس کر زخمی ہو گئے۔انڈونیشیا: مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتیں 26‘ لاپتہ افراد کی تعداد 120 سے بڑھ گئی