بھارتی گجرات میں سوائن فلو سے مزید 5 افراد ہلاک

Chickens

Chickens

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی صوبے گجرات میں سوائن فلو سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مرنے والوں کی تعداد 71 ہو گئی۔

بھارتی حکام نے تیزی سے پھیلتے ہوئے اس وائرس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوائن فلو کے ستر مریضوں کو ہسپتال لایا گیا جبکہ یکم جنوری سے اب تک بھارت میں سوائن فلو کے 627 کیس سامنے آ چکے ہیں۔