بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے، بی بی سی، ایم کیو ایم کے رہ نمائوں نے یہ اعتراف 2012 میں برطانوی پولیس کے روبرو تفتیش کے دوران کیا، جون 2013 میں لندن میں چھاپے کے دوران دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کی فہراست ملی، ملنے والی فہرست میں خریدا گیا اسلحہ اور رقم ممکنہ طور پر کراچی میں استعمال ہونی تھی، بی بی سی۔