نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔
آگ ہفتے گزشتہ شب ایک گودام میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ملحقہ مارکیٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔
واقعے میں کروڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا، آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔